سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں دو روزہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جن کے مرکزی موضوعات یوکرین جنگ اور ایران سے متعلق پالیسی ہیں۔
یورپی ممالک امریکہ پر زور دے رہے ہیں کہ یوکرین میں منصفانہ تصفیہ ہو اور دباؤ کے تحت کیف کو علاقہ نہ چھوڑنا پڑے، جبکہ ابوظہبی میں روس اور یوکرین کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات بھی اسی ہفتے شروع ہو رہے ہیں۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں: جی سیون وزرائے خارجہ پیرس میں جمع، یوکرین مذاکرات میں کردار پر یورپ کا زور