مودی نے کواڈ فوٹو سیشن میں بھارتی پرچم والا مارکر اٹھا کر جیب میں رکھ لیا، ٹرمپ بولے: اسے سنبھال کر رکھو
منیلا میں کواڈ فوٹو سیشن کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرش پر رکھا بھارتی پرچم والا مارکر اٹھا کر جیب میں رکھ لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا: اسے سنبھال کر رکھو۔ یہ ٹرمپ کی موجودہ مدت صدارت میں کواڈ رہنماؤں کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔