دیوالی کی آتش بازی کے اگلے دن بھارت کا دارالحکومت دہلی زہریلی دھند میں ڈوب گیا اور ہوا سانس لینے کے قابل نہ رہی۔
پیر کی صبح بعض علاقوں میں باریک ذرات یعنی پی ایم 2.5 کی مقدار عالمی ادارہ صحت کی روزانہ حد سے درجنوں گنا بڑھ گئی، جبکہ شہر کے کئی نگرانی اسٹیشن اس دوران پیمائش دکھانے میں بھی ناکام رہے۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں: دیوالی کے بعد دہلی دھوئیں میں ڈوب گیا، باریک ذرات عالمی ادارہ صحت کی حد سے 59 گنا بڑھ گئے