پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 9 افراد ہلاک، اسلام آباد کا دعوی 22 دہشت گرد مارے گئے

افغان طالبان حکومت کے مطابق پاکستان کے فضائی حملوں میں کنڑ اور ہلمند میں 9 خواتین اور بچے ہلاک اور 11 زخمی ہوئے جبکہ اسلام آباد کا دعوی ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں 22 دہشت گرد مارے گئے.

مزید پڑھیں