حوثیوں کا سعودی عرب کی جازان ریفائنری پر حملہ، ایک نیپالی کارکن ہلاک
سعودی وزارت توانائی کے مطابق جمعرات کو آرامکو کی جازان ریفائنری پر حملے میں ایک نیپالی کارکن ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے، دو دن میں کسی بڑی سعودی ریفائنری پر یہ دوسرا حملہ ہے۔