آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بحری سرنگوں سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئے، ایران کا دعویٰ
ایران کی پاسداران انقلاب کی بحریہ کا کہنا ہے کہ بدھ کو آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بحری سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکوں کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔