افغانستان کے صوبہ کنڑ میں اسکول کے قریب دھماکا، سات طلبہ ہلاک، 90 سے زائد زخمی
صوبہ کنڑ میں اسکول کے قریب دھماکا خیز مواد کے ڈپو میں دھماکے سے سات طلبہ ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔