ایمل ولی خان فلاڈیلفیا میں اے این پی امریکہ اور خدائی خدمتگار تنظیم امریکہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

ایمل ولی خان نے فلاڈیلفیا میں اے این پی امریکہ کی ٹیم سے حلف لیا، پی ٹی وی پر تقاریر سنسر کرنے کا الزام

ایمل ولی خان نے فلاڈیلفیا میں اے این پی امریکہ کی نئی ٹیم سے حلف لیا، خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل پر صوبے کا حق دہرایا اور پی ٹی وی پر اپنی پارلیمانی تقاریر سنسر کرنے کا الزام لگایا۔

مزید پڑھیں