یہ ویڈیو وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا سے متعلق ریمارکس کا اردو ترجمہ ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ کیوبا ایک ناکام ملک ہے اور جلد گر جائے گا۔ ویڈیو: دی وائٹ ہاؤس
ٹرمپ نے کہا کہ کیوبا کا نظریہ ڈیموکریٹس کے نظریے سے بہت ملتا جلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیوبن امریکیوں نے انہیں چورانویں فیصد ووٹ دیے اور امریکا ان لوگوں کا خیال رکھتا ہے۔ یہ تبادلہ خیال پیر کو وائٹ ہاؤس بریفنگ روم میں ہوا۔